بالاکوٹ کا ایوب پل تیسرے دن بھی ٹریفک کے لیے بند رہا
اسلام آباد(ذوالفقار علی)بالا کوٹ کو ناران کاغان سے ملانے والا تاریخی ایوب پل تین دن سے ٹریفک کیلئے بند ہونے کے باعث مقامی افراد اور سیاحوں کو شدید مشکلات کاسامنا۔
بالا کوٹ شہر سے ملحقہ دریائے کنہار پر واقعہ ایوب پل کا ایک حصہ مرمت کے!-->!-->!-->…