یورپی یونین سے علیحدگی کی بحث منتخب برطانوی پارلیمنٹ کھا گئی
فوٹو : فائل
لندن(نیٹ نیوز) یورپی یونین سے علیحدہ ہونےپر پیدا ہونے والا ڈیڈ لاک برطانیہ میں نئے انتخابات تک جا پہنچا، پارلیمنٹ نے الیکشن کی تاریخ بھی طے کر لی.
یورپی یونین پرمہینوں سے برطانوی پارلیمنٹ میں اختلاف رائے نے قبل از وقت!-->!-->!-->!-->!-->…