یمن ، دوران پریڈ دھماکہ،5فوجی جاں بحق، متعدد زخمی
فوٹو: رائٹرز
صنعا(ویب ڈیسک) یمن میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ ہو گیا ، 5فوجی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، یمن کی سکیورٹی بیلٹ فورس نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
یہ واقعہ جنوبی شہر ال دہلیہ میں پیش آیا ، سکیورٹی بیلٹ فورسز جنوبی یمن!-->!-->!-->!-->!-->…