سینیٹ میں بھی آرمی، نیوی، ایئرفورس ایکٹس بلز کثرت رائے سے منظور
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹ نے بھی آرمی، نیوی، ایئرفورس ایکٹس 2020 بلز کثرت رائے سے منظور کر لیے ہیں اب صدر مملکت کے دستخط کا عمل باقی رہ گیا ہے.
سینیٹ کا چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت ہوا جس میں وزیر دفاع!-->!-->!-->!-->!-->…