چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا۔ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا کہکہ مخیر حضرات مالی حیثیت کے مطابق صدقہ فطر اور فدیہ صوم ادا کریں۔
ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا کہ رواں سال صدقہ فطر…