بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع کردی۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی،…

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں یوکرین پر امریکی قرارداد منظور

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین پر امریکی قرارداد منظور کر لی گئی۔ ملکوں نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ روس، بیلاروس، شمالی کوریا اور سوڈان کی طرح امریکا نے بھی قرارداد کے خلاف ووٹ دیا. غیر ملکی خبر رساں…

توہین عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف وفاق کی سپریم کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف وفاق نے سپریم کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی۔ درخواست میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں موٴقف…

چیمپیئنز ٹرافی،نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو راولپنڈی:چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے گروپ اے میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلا دیش کی پہلی وکٹ 8.2 اوورز میں 45 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔ اوپنر تنزید حسن 24 رنز بنا کر آوٴٹ ہوئے۔ ٹاس جیتنے والی ٹیم نیوزی لینڈ…

مینگورہ اور گرد و نواح کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو مینگورہ اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مینگورہ شہر اور اس کے قریبی علاقوں میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارد کی گئی ہے جب کہ زلزلے کی زیر زمین 140 کلومیٹر تھی۔ زلزلے…

ججز کی تعیناتیوں کا تنازعہ،جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے استعفیٰ دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد : اعلیٰ عدالتوں میں ججز کی تعیناتیوں کا تنازعہ،جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے استعفیٰ دیدیا ، وکلا کی نمائندگی کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ممبر جوڈیشل کمیشن اختر حسین نے اپنا…

ملٹری ٹرائلز کیس ،اگر آرٹیکل 245والی دلیل مان لیں تو فوج اپنے اداروں کا دفاع کیسے کریگی؟ ،آئینی بنچ

فائل:فوٹو اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ اگر آرٹیکل 245والی دلیل مان لیں تو فوج اپنے اداروں کا دفاع کیسے کریگی؟ آرٹیکل 245 کا حوالہ تو اس کیس میں…

بانی پی ٹی آئی واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا ٹرائل جیل میں ہو رہا ہے، عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا ٹرائل جیل میں ہو رہا ہے ، باقی سابق وزرا ئے اعظم کا اوپن کورٹس میں ٹرائل ہوتا رہا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے…

پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت و دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،متعدد…

فائل:فوٹو باکو:پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت و دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے اور اس حوالے سے کئی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیے گئے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے باہمی…

حکومت پائیدار معاشی استحکام کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو کراچی:وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی استحکام کیلئے برآمدات کا فروغ ضروری ہے، حکومت پائیدار ترقی کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ پاکستان بینکنگ سمٹ 2025ء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر…