چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا۔ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا کہکہ مخیر حضرات مالی حیثیت کے مطابق صدقہ فطر اور فدیہ صوم ادا کریں۔ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا کہ رواں سال صدقہ فطر…

چیمپئنز ٹرافی، بنگلا دیش کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش کی ٹاس جیت کربھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میگا ایونٹ کا…

آئی ایم ایف مشن سے کلائمیٹ فنڈ کی مد میں ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالرز ملنے کی امید ہے، محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کلائمیٹ فنڈ پر بات چیت کیلئے 24 فروری کو پاکستان آئے گا۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کاکہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق ہر چیز ٹھیک ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی…

  26نومبراحتجاج،اسلام آباد ہائیکورٹ کاپی ٹی آئی کے 120کارکنوں، کو فوری رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:۔  26نومبراحتجاج،اسلام آباد ہائیکورٹ کاپی ٹی آئی کے 120کارکنوں، کو فوری رہا کرنے کا حکم، ان تمام کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں.  اسلام آباد ہائی کورٹ نے 26 نومبر احتجاج کے تناظر میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں…

ہراسگی کے ملزم کی نوکری سے جبری ریٹائرمنٹ کے خلاف درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ہراسگی کے ملزم کی نوکری سے جبری ریٹائرمنٹ کے خلاف درخواست خارج کردی۔سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ کام کی جگہ پر ہراسگی ایک شخص کی خود مختاری اور عزت کو ختم کرتی ہے، ہراسگی کسی شخص کی غلبہ پانے کی خواہش سے…

ملٹری کورٹس کیس،کیا ایگزیکٹو کے ماتحت فورسز عدالتی اختیار کا استعمال کرسکتی ہیں یا نہیں؟ ، آئینی…

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں آئینی بینچ میں زیر سماعت فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے نو مئی واقعات میں ملوث جن ملزمان کیخلاف عام عدالتوں میں ٹرائل چلایا…

انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر

فائل:فوٹو لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے کراچی سے دبئی کے…

بلوچستان میں ہائی رسک اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کاآغاز

فائل:فوٹو کوئٹہ :بلوچستان میں پولیو کے ہائی رسک اضلاع کوئٹہ، چمن، پشین اور قلعہ عبد اللہ میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم آج سے شروع ہو گئی۔ مہم کے دوران بچوں کو انسدادِ پولیو کے حفاظتی ٹیکے بھی لگائے جائیں گے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت کی ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے انعقاد کی کوششیں ،رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو پشاور میں ہو گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق رمضان المبارک کا چاند…

کراچی پورٹ کی 40 ارب مالیت کی سرکاری زمین 5 ارب میں دی گئی،سینیٹر فیصل واوڈا کاانکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی پورٹ کی 40 ارب مالیت کی سرکاری زمین 5 ارب میں دی گئی۔جبکہ وفاقی وزیر نے کہا کہ بورڈ کی اجازت کے بغیر یہ زمین کیسے کسی…