مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا، عاصم افتخار 

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر تنازع کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں…

پاکستانی قوم نہ تو پہلے جھکی تھی اور نہ ہم اب جھکیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح امن ہے پاکستان پہلے جھکا ہے نہ اب جھکے گا، ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔ چائنہ میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی…

روس اور یوکرین جنگ کے خاتمہ کے لیے ویٹی کن میں فوری مذاکرات کا آغاز کریں گے،صدر ٹرمپ کابڑااعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں یوکرین تنازع سمیت اہم امور پر اتفاق ہوا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر سے دو گھنٹوں پر محیط گفتگو کے بعد سوشل میڈیا پر…

پاکستان سے جنگ بندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی، ٹرمپ کا اس میں کوئی کردارنہیں تھا،بھارت

فائل:فوٹو نیودہلی: بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے جنگ بندی میں امریکی کوششوں کاسرے سے انکار کردیا۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی، ٹرمپ کا اس میں کوئی کردارنہیں تھا۔…

Регистрация И проход На Официальный Сайт Покердом

Казино Покердом Официальный Сайт Вход И Регистрация В Pokerdom CasinoContentКак Вывести фарцануть В Казино Покердом Онлайн На Карту – Лимиты только УсловияОфициальный Сайт ПокердомKакoв достаточный Размeр Дeпoзита в Пoкeрдoмe И же Пoпoлнить…

مخصوص نشستیں کیس،2ججز خود بینچ میں نہیں بیٹھ رہے تو زبردستی کیسے بٹھائیں، جسٹس محمد علی مظہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:مخصوص نشستوں پر نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ جب دو ججز خود بینچ میں نہیں بیٹھ رہے تو انھیں زبردستی کیسے بٹھائیں، تمام آئینی بینچز کے لیے نامزد ججز کو بینچ میں شامل…

وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا کوئی ارادہ نہیں، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے تحریکِ عدم اعتماد لانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبروں میں…

اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماوٴں سے ملاقات کی درخواست خارج

فائل:فوٹو لاہور:عدالت نے اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماوٴں سے ملاقات کی درخواست خارج کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں انہوں نے شاہ محمود قریشی سمیت پاکستان تحریک انصاف…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں جیل حکام سے جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کی بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل حکام سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد…

شیخ حسینہ کا کردار ادا کرنے والی بنگلہ دیشی اداکارہ نصرت فاریہ گرفتار

فائل:فوٹو ڈھاکہ : بنگلہ دیشی اداکارہ نصرت فاریہ کو ڈھاکہ کے ہوائی اڈے پر امیگریشن پولیس نے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بنگلہ دیشی اداکار نصرت فاریہ نے شیخ مجیب الرحمٰن کی بایوپک ”مجیب: دی میکنگ آف اے نیشن“ میں معزول وزیراعظم شیخ حسینہ…