پولیس پارلیمنٹ ہاوٴس میں داخل ، حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماء گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد: پولیس نے پارلیمنٹ ہاوٴس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوٴں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اندر کی لائٹس بند کر دی گئیں، جس کے بعد سول کپڑوں میں چند…

تحریک انصاف کےشعیب شاہین سمیت ارکان اسمبلی شیرافضل، بیرسٹرگوہر، عامرڈوگر گرفتار

فوٹو:فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کےشعیب شاہین سمیت ارکان اسمبلی شیرافضل، بیرسٹرگوہر، عامرڈوگر گرفتارکرلئے گئے ان رہنماوں کوقومی اسمبلی کااجلاس ختم ہونے کے بعد پارلیمنٹ ہاوس کے باہر سے گرفتارکیا گیا۔ سب سے پہلے شیر افضل مروت گرفتار ہوئے…

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل

فوٹو:فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کردیا گیا نیب ترامیم بحال ہونے کے نتیجے میں نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت سے منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا.…

یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کی جعلی ڈاکٹر کی آپریشن کی کوشش ، 15 سالہ لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا

فائل:فوٹو پٹنہ: بھارت میں جعلی ڈاکٹر نے یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کر آپریشن کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکے کی طبیعت بگڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں کرشنا کمار نامی لڑکے کو قے ہونے کی شکایت پر…

جارج بش کا صدارتی انتخابات کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے سابق ری پبلکن صدر جارج ڈبلیو بش نے صدارتی انتخابات کیلئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جارج ڈبلیوبش اورنہ ہی ان کی اہلیہ…

ڈانس پارٹی میں زہریلی شراب پینے سے دو خواتین اور ایک مرد زندگی کی بازی ہار گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ایف الیون 2 میں زہریلی شراب پینے سے دو خواتین اور ایک مرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ شالیمار کے علاقہ ایف الیون ٹو میں واقع الصفاء ہائٹس میں 2 خواتین اور ایک مرد نے ڈانس…

تحریک انصاف کیخلاف مقدمات اندراج کی روایت برقرار، جلسہ کے بعد 3 ایف آئی آرز درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کیخلاف مقدمات اندراج کی روایت برقرار، جلسہ کے بعد 3 ایف آئی آرز درج کر لی گئیں، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی جلسہ وقت پر ختم نہ کرنے، پولیس پر پتھراوٴ اور روٹ کی خلاف ورزی پر منتظمین کے خلاف تین…

کسی بھی وقت اس تحریک کا آغاز ہوگا جس کا رخ اڈیالہ کی طرف ہو گا، عالیہ حمزہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ حکو مت کی چیخیں بتا رہی ہیں بہت سی رکاوٹوں کے باوجود عوام کو روک نہیں سکے۔ کسی بھی وقت اس تحریک کا آغاز ہوگا جس کا رخ اڈیالہ کی طرف ہو گا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی…

وزیر اعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو عشائیہ پرمدعو کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو رات کے کھانے پر دعوت پر بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی جانب سے جے یو آئی (ف) کو بھی عشائیے میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے تاہم جے یو آئی نے ابھی…

سونے کی قیمت میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کمی

فائل:فوٹو کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 2490ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ ادھر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی پیر کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے…