حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جاچکی ہیں تاہم قومی…

آئی سی سی چمپئن ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ کےلئے پاکستان کے15 رکنی اسکواڈ کااعلان

پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ میں بابراعظم، فخرزمان، کامران غلام، سعود شکیل، طیب طاہر ، فہیم اشرف ،خوشدل شاہ ،سلمان علی آغا ، محمد رضوان (کپتان)، عثمان خان ابراراحمد، حارث رؤف، محمد حسنین، نسیم شاہ،  شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں

ناروے کا 24 ملین ڈالرز” انروا“ کو بطور امداد دینے کااعلان

فائل:فوٹو اوسلو: ناروے نے اعلان کیا ہے کہ وہ 24 ملین ڈالرز اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی مہاجرین (انروا) کو بطور امداد دے گا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ناروے کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ انروا پر لگنے والی اسرائیلی پابندیوں کو…

نادیہ خان نے شادی شدہ افراد کوخاص مشورہ

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے شادی شدہ افراد کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ نادیہ خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اْنہوں نے مہنگائی کے دور میں درپیش مشکلات کے…

اپر کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم زخمی

فائل:فوٹو پشاور:اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم زخمی ہوگئی۔ ایس ایچ او کے مطابق اپر کرم میں ضلعی انتظامیہ نے جنگ بندی کروا دی تھی لیکن دوسرے فریق سے بات چیت کے لیے جانے…

کراچی آئی امریکی خاتون نے واپس جانے کی شرط رکھ دی

فائل:فوٹو کراچی :نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون نے واپس جانے کے حوالے سے اپنی شرط پیش کر دی۔ امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس نے کراچی میں سماجی کارکن رمضان چھیپا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپنے شوہر کو تلاش کر رہی…

ایک دوسرے کو دل میں جگہ دینے سے ہی استحکام ممکن ہے، کامران ٹیسوری

فائل:فوٹو کراچی :گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو دل میں جگہ دینے سے ہی استحکام ممکن ہے۔ کراچی میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ لاکھ پریشانیوں کے باوجود ہم اپنے بیروں پر کھڑے…

واشنگٹن طیارہ حادثے کے تمام 67 افراد ہلاک، نائن الیون کے بعد بدترین سانحہ قرار

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے رونالڈ ریگن ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 67 افراد کی ہلاکت کو نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ قرار دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق…

مریم نواز نے پاکستان کی پہلی مکمل ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کی پہلی مکمل ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا۔وزیراعلی ٰ پنجاب مریم نواز نے بس سٹینڈ پر سولر فین اور واٹر کولر کی تنصیب کا جائزہ لینے کی ہدایت جبکہ ہر بس سٹینڈ پرسیف سٹی کیمرے نصب…

اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمران خان کو جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل سہولیات فراہم کرنے کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست نمٹاتے ہوئے انہیں جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی…