یواے ای کا دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیر کا اعلان
فوٹو فائل
دبئی:متحدہ عرب امارات کی جانب سے دنیا کی پہلی ایسی مسجد کی تعمیر کا اعلان کیا گیا ہے جس میں زیر آب نماز پڑھی جا سکے گی۔
ساڑھے 5 کروڑ درہم (4 ارب 33 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کی لاگت سے پانی میں تیرتی اس مسجد کو دبئی میں تعمیر…