جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، اعظم سواتی کی ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت میں توسیع کردی۔
18 مارچ کو عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے پر سماعت…