حکومت اورتحریک انصاف نے بات چیت کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت اورتحریک انصاف نے بات چیت کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرقانون سینیٹر اعظم نزیرتارڑ کا پی ٹی آئی راہنما سینیٹر علی ظفر ایڈووکیٹ سے رابطہ ہوا ہے۔جس میں بات چیت کے عمل کو شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔…

چیئرمین سینیٹ کا خصوصی مذاکراتی کمیٹی کے لئے حکومت و اپوزیشن کو خط

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کاسینیٹر اسحاق ڈار اور اپوزیشن لیڈر سینٹ شہزاد وسیم کوخط، جاری سیاسی اور اقتصادی بحران سے نمٹنے کے لیے سینیٹ میں حکومت اوراپوزیشن بنچوں کے اراکین پر مشتمل کمیٹی کی تشکیل کی تجویز دیدی ۔چیئرمین…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت بغیر کارروائی 4 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آبادنے عون چودھری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر محفوظ…

وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی کیانگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔، وزیر اعظم نے چین کی پرامن ترقی اور بین الاقوامی امن اور استحکام کیلئے مثبت کوششوں کو سراہا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب…

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے نئے جج مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے نئے جج کو مقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کر رہے تھے تاہم اب کیس کو…

پاکستان کا عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس کی ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس کی ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکام کاکہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت سے حفاظتی سامان لیا جائے گا اور فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرزکو ویکسین لگائی جائیگی۔ قومی ادارہ صحت کے حکام کے…

 عدالت مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی صرف آئین پر عمل چاہتی ہے تاکہ تنازعہ کا حل نکلے،چیف جسٹس 

فائل:فوٹو  اسلام آباد:پنجاب الیکشن کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نہ حکومت کے نمائندے ہیں نہ اپوزیشن کے، وہ اجلاس بلائیں گے اس میں بھی وقت لگے گا، حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو خود اقدام…

قومی اسمبلی میں مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا

فوٹو : فائل اسلام آباد : قومی اسمبلی میں مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا ، ایک دوسرے کو مارنے کیلئے لپکے تاہم ارکان اسمبلی نے بیچ بچاو کرادیا، یہ لڑائی قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہوئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو اسپیکر…

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیے جانے کا امکان

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیے جانے کا امکان ہے۔سرکاری حج اسکیم کے لیےکوٹے سے تقریباً 9 ہزار کم درخواستیں موصول ہوئیں۔ حکومت نے غیر استعمال شدہ حج کوٹے کی سعودی عرب کو واپسی پرغور شروع کر…

اتحادی جماعتوں کا اجلاس،پی ٹی آئی سمیت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے عمل پر مشاورت

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس  میں تحریک انصاف سمیت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے عمل پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا۔…