بھارت ظلم و جبر سے کشمیریوں کے حق خودارادیت نہیں دباسکتا،آرمی چیف
فوٹو : فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکشمیریوں کی جدوجہدکامیاب ہوگی، بھارت ظلم و جبر سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو نہیں دباسکتا.
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز!-->!-->!-->!-->!-->…