شہداء ہزارہ کنونشنز کا اعلان، مقدمہ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا، سردار یوسف
ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صوبہ ہزارہ تحریک کے چئیرمین اور سابق وفاقی وزیر مذھبی امور سردار محمد یوسف اور چئیرمین سینٹ قائمہ کمیٹی سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا کہ صوبہ ہزارہ کامقدمہ ایک بار پھر عوام کی عدالت میں آ گیا ہے۔ایک کروڑ ہزارے!-->…