عوامی اجتماعات، شادی ہالز، سینما، تھیٹر پر پابندی، تعلیمی ادارے بند

فوٹو : پی آئی ڈی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کے باعث ملک میں تمام بڑے عوامی اجتماعات اور شادی ہالز میں تقریبات پر دو ہفتوں کیلئے پابندی لگائی گئی ، دو ہفتے کیلئے سینما گھر اور تھیٹرز بھی بند رہیں گے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان سپر لیگ فائیو کا نظر ثانی شدہ شیڈول

ویب ڈیسک کراچی: پاکستان سپر لیگ فائیو کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے اب ایونٹ کے پلے آف میچز کو سیمی فائنل اور فائنل میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق دونوں سیمی فائنلز 17 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں

کورونا وائرس ،10 غیر ملکی کھلاڑی اور ایک کوچ پی ایس ایل سے دستبردار

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ فائیو میں شریک 10 غیر ملکی کھلاڑی اور ایک کوچ کورونا وائرس کے باعث بقیہ ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں. پی سی بی کے ترجمان نے تصدیق کی تھی کہ بورڈ کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو آپشن دیا

صوبہ ہزارہ سب سے پہلے بنایا جائے، ہزارے وال متحد ہیں، ہزارہ تحریک

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چئیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف نے ہزارہ کے ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ تمام سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے پارلمینٹ کے اندر اور باہر

کورونا کیسز کی تعداد 22،سندھ میں تعلیمی ادارے، چمن میں نیٹو سپلائی بند

ویب ڈیسک کراچی: پاکستان میں کورونا وائرس کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے اور شہر قائد میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں کیسز کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کا ایک

پی ایس ایل کے آئندہ میچز خالی سٹیڈیم میں، کھلاڑی ہاتھ نہیں ملائیں گے

ویب ڈیسک کراچی : آج سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل فائیو کے میچز شائقین کے بغیر خالی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، یہ فیصلہ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی طرف سے کیا گیا تھا جبکہ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو آپس میں

تم سے پہلے بھی یہاں اِک شخص تخت نشین تھا

شمشاد مانگٹ پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کے سربراہ میرشکیل الرحمن کو آخر کار نیب نے 34سال پہلے خریدی گئی پراپرٹی کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔جس طرح نیب کے اقدامات سے ظاہر ہوجاتا ہے کہ معاملہ گرفتاری تک جائے گا اسی طرح نیب کی انویسٹی

میری خاموشی کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہیں،مریم نواز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہےاگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ڈرا دھمکا کر روک سکتا ہے تو وہ یہ جان لے کہ سولین بالادستی اور آئین کے ساتھ جو تعلق ہے پہلے سے زیادہ مضبوط ہوا ہے۔ انہوں نے

میر شکیل الرحمان کو جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت پیش کر دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) روزنامہ جنگ وجیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو نیب نے گزشتہ روز غیر قانونی اراضی کیس میں گرفتارکیا تھا ،نیب نے جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے میر شکیل الرحمٰن کو آج احتساب عدالت میں پیش

ٹرمپ نے برطانیہ کے سوا 26 یورپی ممالک پر امریکہ کے سفر پر پابندی عائد

ویب ڈیسک اسلام آباد : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس، جرمنی، یونان سمیت 26 یورپی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں اور ان ممالک کے باشندوں کو امریکا کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔ امریکی صدر نے واضح کیا ہے کہ یہ اقدام کورونا وائرس