پٹرول کی قیمت پر ٹیکس56سے بڑھا کر99.7فیصد کردیا گیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے پٹرول کی قیمت پر ٹیکس 56فیصد سے بڑھا کر 99.7فیصد کردیا، عوام کو متوقع ریلیف دینے کی بجائے اپنا خزانہ بھرنے کیلئے ٹیکس بڑھا دیا۔
اس بات کا انکشاف سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے!-->!-->!-->!-->!-->…