کورونا سے 476افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد20ہزار996ہو گئی

وٹو: گلف نیوزفائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہیمرنے والوں کی مجموعی تعداد476 ہوگئی جب کہ مصدقہ مریضوں کی تعداد20996 تک جا پہنچ گئی ہے پیر کو اب تک ملک بھر سے کورونا کے مزید

نادرا نےآج شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) کے دفاتر آج سے کھل رہے ہیں ،نئی رجسٹریشن اور بائیو میٹرک تصدیق والے سائلین کو ترجیح دی جائے گی۔ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ آج کھلنے والے نادرا دفاتر

کورونا ، پاکستان میں ایک کروڑ 80لاکھ افراد بے روزگار ہونے کاامکان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث عائد کردہ موجودہ پابندیاں 9مئی تک رہیں گی، 9 مئی سے پہلے وزیراعظم عمران خان کی صدارت قومی رابطہ کمیٹی 9 مئی کے بعد کی حکمت عملی طے کریگی، پاکستان

’’سٹیو جابز کے آخری الفاظ ‘‘

کچھ عرصہ قبل مجھے سٹیو جابزکے آخری الفاظ کے ٹائٹل کے ساتھ ایک ویڈیو دیکھنے کو ملی جس نے بے حد متاثر کیا جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں سٹیو جابز کا شمار دنیا کے امیر ترین لوگوں کی پہلی اور بہت محدود صف میں ہوتا تھا اور اُس نے اپنی 56 سالہ

عمران خان کا کینیڈین ہم منصب سے رابطہ، کورونا وائرس پر تبادلہ خیال

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان کا کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں کورونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے ٹیلی فونک

کورونا پاکستان کیلئے عارضی چیلنج ،جلد قابو پا لے گا، چینی سفیر

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں متعین چین کے سفیریاؤ جنگ نے ایک بار پھر اس امید اظہار کیا ہے کہ کورونا وبا عارضی چیلنج ہے جس پر پاکستان جلد قابو پالے گا۔ وہ چین کے سرکاری ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہے تھے ،چینی

صحافت یا لا وارث حسینہ ؟

محبوب الرحمان تنولی پاکستان میں صحافت ایک ایسی لاوارث حسینہ بن چکی جس کے پیچھے ہر جاگیر دار، وڈیرہ رال ٹپکا رہا ہے۔ اسے پانے کی خواہش میں در بدر ہونے کو تیار ہے لیکن کوئی اس کی عزت بچانے کو تیار نہیں۔۔کہنے کو تو پاکستان میں ہر حکومت

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کا کرنل، میجر اور5اہلکار حملے میں ہلاک

فوٹو: فائل سرینگر(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی فوج کے کرنل اور میجر سمیت 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑا میں مسلح افراد کے حملے کے نتیجے

شہبازشریف کو نیب نےآج دوبارہ طلب کرلیا

فوٹو: فائل لاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈ شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے آج دوبارہ طلب کرلیا ہے۔ نیب کی جانب سے اس کیس میں شہباز شریف کو تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، اس سے قبل شہباز شریف دونوں مرتبہ