نواز شریف کو واپس لانے کے لیے تمام قانونی راستے استعمال کئے جائیں، وزیراعظم
وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمنٹ میں حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال میں اپوزیشن کے بیانیہ سے متعلق حکمت عملی پر بات چیت ہوئی، اور پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق ترجمانوں کو بریفنگ دی گئی، جب کہ نواز!-->…