اپوزیشن فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کی کوششیں ناکام بنا رہی ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کی حکومتی کوششوں کو ناکام بنا رہی ہے۔ اس حوالے سے اپنے  ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ  اپوزیشن  نے آج سینیٹ میں ایف اے ٹی ایف سے متعلقہ قانون سازی کے

آرمی چیف کا پاک فوج کو کراچی میں فلڈ ریلیف آپریشن شروع کرنے کا حکم

ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف نے کراچی کور کو شہریوں کی مدد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جوان مشکل گھڑی میں متاثرہ علاقوں تک پہنچ کر شہریوں کی ہر ممکن مدد اور دیکھ بھال کریں۔ دوسری جانب آئی ایس پی آر نے کراچی اور سندھ

مہم جو سعودی شہری سمندر میں مچھلی پر سوار ہوگیا،

سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میںایک بہادر اور مہم جو سعودی شہری کو کشتی سے اتر کر سمندر میں چلنے والی ایک دیو قامت مچھلی پر سوار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ بحر احمر میں پیش آیا جہاں ابو ودیع

پاکستانی کمپنی نے کورونا سے بچاﺅ کیلئے سکول کے بچوں کے لیے بھی حفاظتی شیلڈ تیار کر لی

کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے عالمی معیار کی مگر انتہائی سستی فیس شیلڈز بنانے والی کمپنی نے سکول کے بچوں کے لیے بھی حفاظتی شیلڈ تیار کر لی۔ دی نیوز کے مطابق اس کمپنی کا نام ’ایس پی ای ایل‘ ہے جس نے بچوں کے لیے یہ شیلڈ تیار کی ہے۔ اس کمپنی کو

چین اور اسرائیل کے محققین نے کوویڈ19-کی تشخیص کے لئے مصنوعی ذہانت کا آلہ تیار کرلی

چین اور اسرائیل کے محققین کی ایک ٹیم نے کوویڈ19-کا تیزی سے پتہ لگانے کے لئے مصنوعی ذہانت (اے آئی)کی ٹیکنالوجی پر مبنی سانس کے تجزیاتی ٹیسٹ کا ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے، یہ بات اسرائیل کے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ٹیکنیشن) نے بتائی۔یہ آلہ

جاپان نے گٹرکے ڈھکنوں پر ایل ای ڈی ڈسپلے لگادیئے

ٹوکیو کے شمال میں واقع اس شہر میں نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے یہ اختراع کی گئی ہے۔ جاپان میں مشہور ’اینے مے‘ کرداروں کو اب مین ہول ڈسپلے پر دیکھاجاسکتا ہے اور ایک لمحے کو لوگ ٹھہر کر اس حیرت انگیز منظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

امریکہ اللہ کی پکڑ میں، آسمانی بجلیوں کے بعد 2 سمندری طوفانوں کا سامنا

امریکا میں گلف آف میکسیکو کی جانب موجود ریاستوں کو رواں ہفتے دو طوفانوں کا سامنا ہے، طوفان ’مارکو ‘ آج لوزیانا اور طوفان ’لورا‘ کل امریکی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا۔ غیر ملکی کبر رساں ادارے کلے مطابق امریکا کی گلف ساحلی پٹی میں ریاست الاباما،

صدام حسین محاذ جنگ پر اپنے ساتھ کیا چیز لے کر جاتے تھے؟ باورچی کا انکشاف

سابق عراقی صدر صدام حسین کے باورچی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ محاذ جنگ پر بھی پسندیدہ پکوان لے جاتے تھے۔ پولینڈ کے معروف مصنف یتولد زیبلوفسکی نے اپنی تصنیف ’ڈکٹیٹر کے دسترخوان‘ میں صدام حسین کے باورچی کا علامتی نام ابو علی بتایا ہے۔ابو علی نے

متحدہ عرب امارات کے بعد دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے، مائیک پومپیو

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچے ہیں جہاں انہوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو سے خصوصی ملاقات کی اور متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر

عمران خان نے کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے کچھ نہیں کیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان  نے کہا ہے کہ  پاکستان میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے پچھلی حکومت میں نوازشریف نے ہماری مدد کی تھی جب کہ موجودہ حکومت نے باکسنگ کے علاوہ باقی تمام سپورٹس کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کچھ نہیں