ارطغرل غازی کون تھا
محمد عاقل شاہ
ارتغل غازی خلافت عثمانیہ کے بانی تھے ان کی پیدائش 1191 عیسوی میں ہوئی اور وفات 1280 عیسوی میں۔۔ کچھ کتابوں میں 1281 لکھا ہے ۔۔ارطغرل غازی کے تین بیٹے تھے گندوز ساؤچی اور عثمان اور آپکے تیسرے بیٹے عثمان نے 1291 یعنی اپنے!-->!-->!-->…