بلاول طویل انتخابی دورے پر سکردو پہنچ گئے، شاندار استقبال
سکردو( زمینی حقائق ڈاٹ کام )گلگت بلتستان میں جاری انتخابی سرگر میوں میں حصہ لینے کیلئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو گلگت بلتستان کے طویل22 روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کراچی سے خصوصی!-->!-->!-->…