علامہ ضمیر اختر نقوی انتقال کرگئے،کب ؟ کہاں؟ کیسے جئے؟
ویب ڈیسک
کراچی:آج کراچی میں معروف عالمِ دین علامہ ضمیر اختر نقوی حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے جس کے ساتھ ہی شاعری و خطابت کے ایک دور کا اختتام ہوگیا ہے۔۔انسانی نفسیات کا ایک حیرت انگیز پہلو یہ ہے کہ جب تک کوئی شخص ہمارے!-->!-->!-->…