ہانگ کانگ پر حمایت، شکریہ پاکستان، ترجمان چینی وزارت خارجہ
ویب ڈیسک
بیجنگ: چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر حمات کرنے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک مباحثے کے دوران پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دوست ممالک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت…