بزدل عمران میری تقریر ہوتو اسمبلی میں نہیں بیٹھ سکتا، بلاول
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلز کا نام لیاجارہاہے،جب ہم اسٹیبلشمینٹ کانام لیتے ہیں توہم جانتے ییں یہ ایک ماضی کاحصہ ہے۔
باغ جناح میں پی ڈی ایم جلسہ کی!-->!-->!-->…