گلگت اور چلاس میں حالات کشیدہ ہونے پر فوج طلب
فوٹو : فائل
گلگت(ویب ڈیسک ) گلگت بلتستان میں حالات کشیدہ ہونے پر عبوری حکومت نے گلگت اور چلاس شہر میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں رکھنے کیلئے فوجی دستے تعینات کرنے کی درخواست کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے 2 شہروں میں!-->!-->!-->!-->!-->…