آرمی چیف کی کور کمانڈر کو تحقیقات کی ہدایت، بلاول کو ٹیلیفون
کراچی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوٹیلی فون کیا ہے۔
ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو زرداری سے کراچی واقعے پر تبادلہ خیال کیا بلاول!-->!-->!-->…