پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی جانب سے نو مئی کے واقعات سے متعلق مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کی جانب سے نو مئی کے واقعات سے متعلق مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع کروادی گئی۔سینیٹر ز نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، ہم اس پر شرمندہ…

نواز شریف کی بطور صدر مسلم لیگ ن عہدے پر بحالی کے لیے درخواست دائر

فائل:فوٹو لاہور:سابق وزیراعظم نواز شریف کی بطور صدر مسلم لیگ ن عہدے پر بحالی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔درخواست میں عدالت سے نواز شریف کو پارٹی صدرات پر بحال کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔ مقامی وکیل آفاق ایڈووکیٹ کی…

پی ٹی آئی کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے کمیٹی تشکیل

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا…

اسحاق ڈار صحافیوں کی طرف سے ناکامی کے سوال پر غصہ میں آگئے

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: اسحاق ڈار صحافیوں کی طرف سے ناکامی کے سوال پر غصہ میں آگئے، کہا بس کر یار پاکستان نے ابھی تک ڈیفالٹ تو نہیں کیا ہے، انٹرنیشنل پیمنٹ کر رہے ہیں. اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار صحافیوں کے تندوتیز سوالات…

چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک مقدمہ کی سماعت گڈ ٹو سی کہہ کر درخواست نمٹادی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطاء بندیال نے گزشتہ دور حکومت میں تعیناتی سے متعلق ایک مقدمے کی سماعت کے دوران گڈ ٹو سی کہہ کر درخواست نمٹادی۔ عمران خان دور میں وزیراعظم کے معاونین کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت سپریم…

جاوید شیخ نے تیسری شادی سے متعلق سوالوں پر خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے تیسری شادی سے متعلق سوالوں پر خاموشی توڑ دی۔ اداکار نے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ’نو کمنٹس بس یہاں بات ہی ختم۔ حال ہی میں جاوید شیخ ایک انٹرویو میں شریک ہوئے جہاں انہوں…

ملکی معیشت کو 2027 تک سود سے پاک کرنا ہے،گورنر اسٹیٹ بینک

فائل:فوٹو اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناہے کہ پاکستان نے 2.8 ٹریلین روپے کے اسلامک سکوک بانڈز کا اجرا کر رکھا ہے، حکومتی قرض کو اسلامک سکوک میں کنورٹ کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک میں کمیٹی قائم کی ہے۔ 2027 تک ملکی معیشت کو سود سے…

پی ٹی آئی کے 40 کارکنوں پر درج مقدمات سے دہشت گردی کی دفعات ختم

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے 40 کارکنوں پر 9مئی کو ہونے والے واقعات کے تناظر میں درج مقدمات سے دہشت گردی کی دفعات ختم کردی گئی ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاوٴ گھیراوٴ اور املاک کو نقصان پہنچانے…

پنجاب انتخابات نظرثانی کیس ، اٹارنی جنرل کو آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن سے متعلق حکومت سے ہدایات لینے کا…

فائل:فوٹو سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات نظرثانی کیس نئے نظرثانی سے متعلق قانون کے پیش نظر سماعت جمعرات تک ملتوی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن سے متعلق حکومت سے ہدایات لینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا…

رجب طیب اردوان 52.9 فیصد ووٹ لیکر آئندہ 5 سال کیلئے ترکیہ کے صدر منتخب، حامیوں کا جشن

فوٹو: ترکیہ میڈیا انقرہ : رجب طیب اردوان 52.9 فیصد ووٹ لیکر آئندہ 5 سال کیلئے ترکیہ کے صدر منتخب، حامیوں کا جشن، ترکیہ کے مختلف شہروں میں جشن کا سلسلہ جاری ہے ، ان کے مد مقابل اپوزیشن کے امیدوار کمال قلیچ دار اوغلو 47.92 فیصد ووٹ لیکر…