میکسیکو میں شدید گرمی سے 100 سے زائد افراددم توڑ گئے

نیویو لیون: میکسیکو میں شدید گرمی کے باعث گزشتہ دو ہفتوں میں 100 سے زائد افرادجان کی بازی ہارگئے ۔وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ 64 اموات میکسیکو کی ریاست نیویو لیون میں ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی وزارتِ…

کورین عوام کی عمر چند لمحوں میں ایک سال کم کردی گئی

فائل:فوٹو سیول:جنوبی کوریاکے باشندوں کی عمر قانون کے تحت ایک سال کم کردی گئی۔ اس کا مقصد کوریا کی آبادی کی عمروں کو بین الاقوامی معیار کے تحت کرنا ہے۔ ایک قانون کے تحت جنوبی کوریا کی عوام کی عمر چند لمحوں میں ایک سال کم کردی گئی ہے۔ اس کا…

سعودی ولی عہدسے صدر عارف علوی ،وفاقی وزراء کی ملاقات،بہترین حج انتظامات پر مبارکباد

فائل:فوٹو ریاض : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں حج 2023 کے کامیاب انتظامات پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے صدر مملکت عارف علوی، وفاقی وزیر مذہبی امور…

پاکستان اور آئی ایم ایف 9 ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر متفق

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف 9 ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر متفق ہوگئے۔ آئی ایم ایف پریس ریلیز کے مطابق معاہدے کی حتمی منظوری ایگزیکٹو بورڈ سے لی جائے گی. اعلامیہ کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے معاہدے کی حتمی…

نامور ٹی وی اداکار شکیل احمدانتقال کر گئے

فوٹو:فائل کراچی:ٹی وی  انڈسٹری کے  سینئر اداکار شکیل احمد  85 برس کی عمر میں کراچی کے سی ایم ایچ ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ اداکار شکیل احمد کا اصل نام یوسف کمال تھا جنہوں نے متعدد لازوال ڈراموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔  اداکار شکیل اپنی…

پاکستان حج رضاکار گروپ مکہ مکرمہ میں مختلف پراجیکٹس میں سرگرم عمل

فوٹو: پی ایچ وی جدہ: پاکستان حج رضاکار گروپ سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں پر مشتمل ایک رضاکار گروپ ہے جو ہر سال دورانِ حج منٰی، عزیزیہ اور حرم میں حجاج کرام کو مدد اور راہنمائی فراہم کرتا ہے۔ پاکستان حج رضاکار گروپ مکہ مکرمہ میں مختلف…

شوبز ستاروں کی جانب سے مداحوں کو دلی عید مبارک ، تصاویر شیئر کردیں

فائل:فوٹو کراچی :شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں نے بھی بھرپور طریقے سے عید الاضحیٰ منائی اور سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو دلی عید مبارک بھی دی۔ معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر زرد رنگ کے کپڑے پہنے تصویر شیئر کی اور…

سعودیہ میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ ، مسلح شخص سمیت 2افراد ہلاک

فائل:فوٹو جدہ:سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ کا واقعہ میں ایک سکیورٹی گارڈ اور مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لئے سکیورٹی تحقیقات جا ری ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق…

چمن کی پولیس جیل سے سنگین جرائم میں ملوث 17 قیدی جیل توڑ کر فرار

فوٹو: فائل چمن: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن کی پولیس جیل سے سنگین جرائم میں ملوث 17 قیدی جیل توڑ کر فرار ہوگئے، یہ واقعہ تاج روڈ پر واقع جیل میں پیش آیا۔ جیل میں قید قتل، اقدام قتل اور سنگین جرائم ملوث قیدیوں نے جیل کےاندر سے پولیس پر حملہ…

بحیرہ اوقیانوس میں لاپتہ ہونے والی ٹائٹن آبدوزکا ملبہ مل گیا

فائل:فوٹو ٹائی ٹینک کی سیاحت کیلئے لوگوں کو زیر سمندر لے جانے کے دوران تباہ ہونے والی اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ کا ملبہ نکال لیا گیا۔باقیات پر تحقیقات کر کے حادثے کی اصل وجہ جاننے کی کوشش کی جائے گی۔ سمندر کی تہہ سے نکالی گئی…