سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو نئی 205 پروفیشنل بھرتیوں کی اجازت دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو نئی 205 پروفیشنل بھرتیوں کی اجازت دیدی۔عدالت نے 45 دیگر نشستوں پر بھرتیوں کا معاملہ موخر کردیا۔
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی.پی آئی اے نے پائلٹس، کیبن…