پاکستان کی مسلح افواج ہر طرح کے اندرونی و بیرونی خطرات کیخلاف دفاع وطن کیلئے پرعزم ہیں، عسکری قیادت

فائل:فوٹو راولپنڈی :چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان کی جانب سے 58ویں یوم دفاع و شہدا کے موقع پر شہداء اور ان کے لواحقین کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سروسز چیفس کا کہناہے کہ 6…

یوم دفاع و شہدا پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

فائل:فوٹو کراچی : ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہدا پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، تقریبات میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی گارڈز تبدیلی کی تقریب کے مہمان…

ایشیا کپ، سپر فور میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش مد مقابل ہوں گے

فوٹو : فائل لاہور: ایشیا کپ، سپر فور میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش مد مقابل ہوں گے، پہلے سپر فور میچ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے. آج کے میچ کیلئے پلیئنگ الیون میں لیفٹ آرم اسپنر محمد نواز کی جگہ آل راؤنڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں…

افغانستان سری لنکا سے شکست کے بعد سپرفورمرحلے سے آوٹ ہوگیا

فوٹو: ٹوئٹر لاہور: ایشیا کپ گروپ بی کے تیسرے میچ میں افغانستان سری لنکا سے شکست کے بعد سپرفورمرحلے سے آوٹ ہوگیا، افغانستان کے فضل حق فاروقی تک ایک بار پھر بات پہنچی اور ایک بار پھر ہارٹیم ہار گئے، دوسرے اینڈ پر راشد خان بے بسی کی تصویر…

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے ملٹی اکاوٴنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کاامکان

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کیلئے ایک نئے سیٹنگ انٹرفیس کے ساتھ ملٹی اکاوٴنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔متعارف کرایا جانے والا دوسرا فیچر سیٹنگز کے انٹرفیس کا…

وزن کم کرنے کے لیے برطانیہ میں انجکشن متعارف کرادیاگیا

فائل:فوٹو لندن:وزن کم کرنے کے لیے برطانیہ میں نئی دوا متعارف کرائی گئی ہے، دوا بنانے والی کمپنی نووو نارڈسک نے انجکشن کی شکل میں ’ویگووی‘ کو صارفین کے لیے پیش کیا ہے۔ یورپ میں ایک ماہ کے دوران مذکورہ دوا کو دوسری بار متعارف کرایا گیا ہے…

پرویز الٰہی کو رہا کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کردیا جسٹس طارق محمود جہانگیری نے آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم…

پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کے مبینہ اغواء کیخلاف درخواست پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کے مبینہ اغواء کیخلاف درخواست میں انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سے ایک ہفتہ میں رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے صداقت عباسی کے مبینہ اغواء…

لاہور ہائیکورٹ کا چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو کل پرویز الہٰی کو پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو کل پرویز الہٰی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کے حکم کے باوجود پولیس نے لاہور سے پرویز الہٰی کو گرفتار کیا تھا جس پر جسٹس امجد نے برہمی…

حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 980 ویں عرس کی تقریبات اختتام پذیر

فائل:فوٹو لاہور: حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 980 ویں عرس کی تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں تین دن قبل آغاز کر دیا گیا۔ تین روز تقریبات کے دوران علمی کانفرنس، قرآت، نعت خوانی اور سماع کی محفلیں سجائی گیئں ، زائرین کی تواضع کیلئے…