جی 20 اجلاس، بھارت کی جھوٹی نمودونمائش عالمی سطح پر بے نقاب

فوٹو فائل نئی دہلی : بھارت کی جی 20 اجلاس کی میزبانی پر عالمی سطح پر بھارت کا مصنوعی چہرہ کھل کر سامنے آگیا ۔ جی 20 اجلاس کے موقع پر مرکزی دہلی کے چاروں اطراف مودی سرکار کی جانب سے خوشامد زوروں پر ہے ، منافقانہ طرز اپناتے ہوئے دہلی میں…

حجاب قوانین پر عمل نہ کرنے کے باعث ایران میں واٹر پارک بند

فوٹو فائل تہران :ایران میں حجاب قوانین پر عمل نہ کرنے کے باعث ایک بہت بڑا واٹر پارک بند کردیا گیا۔ ایرانی خبررساں ایجنسی فارس کے مطابق ایرانی حکام نے شمال مشرقی ایران کے شہر مشہد میں ایک بہت بڑا تفریحی پارک بند کر دیا ، اس پارک میں…

آڈیو لیکس کمیشن کیس پر سابقہ حکومت کے بنچ پر اعتراضات مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں پی ڈی ایم کی سابقہ حکومت کے عدالتی بینچ پر اعتراضات مسترد کردیئے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی خوشدامن، خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے…

ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جا رہا ہے، خصوصی دستاویزی فلم کا پرومو بھی جاری

فائل:فوٹو کراچی : ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جا رہا ہے، پاکستان بحریہ نے خاص دن کی مناسبت سے بننے والی دستاویزی فلم کا پرومو بھی جاری کر دیا۔ 8 ستمبر نیوی کے شہدا، غازیوں اور قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں کے اعتراف کا دن ہے، پاک بحریہ…

ریاستی اداروں اور عوام کےدرمیان خلیج پیدا کرنے والوں کو مایوسی ہوگی، کور کمانڈرز

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی زیر صدارت 259ویں کور کمانڈرز کانفرنس کاانعقاد،جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ ریاستی اداروں اور عوام کےدرمیان خلیج پیدا کرنے والوں کو مایوسی ہوگی، کور کمانڈرزنے ستمبر کو ملک بھر…

چین میں آن لائن شاپنگ حقیقت میں آسان ہے؟

شِنہوا تیانجن : چین کی شمالی تیانجن میونسپلٹی میں تیانجن یونیورسٹی کے پاکستانی ڈاکٹریٹ کے طالب علم کاشان خان نے سونے سے پہلے اپنے موبائل فون سے ایک شاپنگ ایپ کے ذریعے کھانا پکانے کے لیے سبزیوں اور گوشت کا آرڈر دیا،اور وہ یہ چیزیں اگلے…

حکومت یا کوئی ادارہ کسی جج کو دباؤ میں لا کرمرضی کا فیصلہ نہیں لے سکتا، سپریم کورٹ بار

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت یا کوئی ادارہ کسی جج کو دباؤ میں لا کرمرضی کا فیصلہ نہیں لے سکتا، سپریم کورٹ بار کے زیرِ اہتمام آل پاکستان وکلا کنونشن کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیہ میں واضح کیا گیاہے کہ آئین کی بالادستی، قانون کی…

رضوانہ تشدد کیس ، سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست رٹ پٹیشن میں تبدیل

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے کمسن گھریلوملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست رٹ پٹیشن میں تبدیل کرتے ہوئے وکلاء فیصل صدیقی، زینب جنجوعہ اور مریم سلمان کو عدالتی معاون مقرر کرکے وزارت…

پرویزالہی کی دوبارہ گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویزالہی کی دوبارہ گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیے کہ اس عدالت کا ایسا کوئی حکم نہیں کہ انہیں کسی اور کیس میں بھی…

وزارت توانائی کی ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق تجویز پر یکم اکتوبر سے 15 فروری تک عمل درآمد کا امکان ہے اور تجویز…