ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے،مریم نواز
فائل:فوٹو
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے، ہماری حکومت ہی مہنگائی میں کمی لاسکتی ہے۔
ن لیگ کے فیصل آباد ڈویژن کے تنظیمی اجلاس کے…