پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا جس میں جسٹس مظاہر پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کی مبینہ طور پر آڈیو…

مردجوان اور خوب صورت خواتین سے شادی کریں،سیف علی خان کامشورہ

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے اداکارہ کرینہ کپور سے اپنی شادی کو زندگی کا بہترین فیصلہ قرار دے دیا۔کہتے ہیں میں تمام مردوں کو مشورہ دوں گا کہ وہ جوان اور خوب صورت خواتین سے شادی کریں۔ سیف علی خان اور کرینہ کپور کی…

نجی ٹی وی چینل بول کے مالک شعیب شیخ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد کی عدالت نے نجی ٹی وی چینل بول کے مالک شعیب شیخ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے پراسیکیوٹر کی جانب سے شعیب شیخ کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا…

بلوچستان ہائیکورٹ، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل

فائل:فوٹو کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل کردئیے۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس ظہیر الدین کاکڑ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وکلاء کو وکالت نامہ اگلی سماعت میں پیش کرنے کی…

کیوی کمنٹیٹرکافاسٹ بالر حسن علی کی اہلیہ کے حوالے سے نامناسب الفاظ میں تبصرہ ،ویڈیووائرل

فائل:فوٹو راولپنڈی :نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول ان دنوں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے دوران پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں اپنے دو ٹوک بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔ کیوی کمنٹیٹر نے اسلام آباد…

رمضان المبارک ، یو اے ای اے کے اسٹورز کا 10 ہزار اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

فائل:فوٹو دبئی: متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے اسٹورز نے رمضان المبارک کے لیے 10 ہزار اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای میں سپر مارکیٹس لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء سمیت روز مرہ استعمال کی چیزوں کی قیمت…

عمران خان کو ہٹانا امریکی سازش تھی!

حفیظ اللہ نیازی   ساری تدبیریں اُلٹی پڑ چکیں، ’’کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں‘‘۔ اصل مجرموں، ذمہ داروں کا نام سامنے لانے کی کوشش، اقتدار جان وغیرہ سب کھوسکتے ہیں۔ 1951ء سے 2022ء، حکمرانوں سیاستدانوں کی اُکھاڑ پچھاڑ بلا تفریق لیاقت…

فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ کے بارے میں بیان دینے پر فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے ایڈووکیٹ شاہد رانا ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار…

عمران خان کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ پولیس کی ٹیم عمران خان کی گرفتاری کے سلسلے میں لاہور کی مقامی پولیس سے معاونت کے لیے بات چیت کررہی ہے۔…

حکومت کا بجلی صارفین پر ایک اور سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر۔ حکومت نے بجلی صارفین پر ایک اور سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے بجلی صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کا سرچارج عائد کرنے کے لیے نیپرا کو درخواست دے دی۔ نیپرا…