کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان کی درخواست پر کمیٹی بنانے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی درخواست پر کمیٹی کی تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے کمیٹی وزارت داخلہ کی جانب سے تشکیل دی جائے گی۔
زیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد!-->!-->!-->…