آزاد کشمیر انتخابات کے آزادانہ انعقاد کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزادکشمیر کے عام انتخابات کے آزادانہ وشفاف انعقاد کے لئے فوج اور پولیس تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
آزاد جمو ں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 25جولائی 2021کو ہو ں گے جس میں سکیورٹی اور انتخابات!-->!-->!-->…