شاہین شاہ کی فٹنس کیلئے سخت محنت کرنے کی ویڈیو

فائل:فوٹو لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ فٹنس حاصل کرنے کے بہت قریب ہوں، شاہین شاہ کی فٹنس کیلئے سخت محنت کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی میدان میں واپسی کے لئے پر امید ہیں، فاسٹ…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید ایک مریض چل بسا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید ایک مریض جان کی بازی ہارگیا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 9 ہزار 161 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 99 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں…

پاکستان پولو ٹیم نے ورلڈ پولو چیمپئین شپ کے لئے کوالیفائی کر لیا

فائل :فوٹو اسلام آباد:پاکستان کے لئے کھیل کے میدان سے خوشخبری۔۔۔پاکستان کی پولو ٹیم نے ورلڈ پولو چیمپئین شپ کے لئے کوالیفائی کر لیاہے ۔ پاکستانی پولو ٹیم نے عالمی مقابلوں کے لئے زون ای سے کولیفائی کیا ہے ورلڈ پولو چیمپئین شپ امریکہ کے شہر…

دادو گرڈ اسٹیشن کو محفوظ بنانے کے لئے بند باندھنا لائق تحسین ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دادو گرڈ اسٹیشن کو محفوظ بنانے کے لئے 36 گھنٹے میں بند باندھنا لائق تحسین ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ دادو گرڈ اسٹیشن کی سیلاب سے حفاظت کے…

ساری سیاست نومبر کے گرد گھوم رہی ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان باقی ہے ساری سیاست نومبر کے گرد گھوم رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ ساری سیاست نومبر کے گرد…

آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر عثمان خواجہ کی پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کی اپیل

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر عثمان خواجہ کی پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کی اپیل ، پاکستانی نثراد آسٹریلوی بلے باز نے ویڈیو پیغام میں پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے مدد کی اپیل کی ہے۔ عثمان خواجہ کی طرف سے ویڈیو…

ارطغرل کے سپاہی عبدالرحمان سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئے

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: ارطغرل کے سپاہی عبدالرحمان سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئے، کراچی آمد کے بعد انھوں نے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ترکی کے شہرہ آفاق تاریخی ڈرامہ ارطغرل غازی میں سپاہی عبدالرحمان کا کردار…

ترک و پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کا سجاول میں مشترکہ ریلیف ورک

اسلام آبا د: ترک و پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کا سجاول میں مشترکہ ریلیف ورک، سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور ضلع سجاول میں سیلاب زدگان میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ مشترکہ وفد نے ضلع سجاول میں مصیبت زدہ خاندانوں میں 500 حفظان…

عمران خان کی الیکشن تک آرمی چیف باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی الیکشن تک آرمی چیف باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز ، کہا کہ ایوان میں 85 نشستوں کا حامل مفرور شخص کیسے آرمی چیف کاانتخاب کرسکتا ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق وزیراعظم عمران…

الٹی سیدھی تقاریر سے لوگوں کے سر میں درد اور پیراسیٹامول شارٹ ہو جاتی ہے

اسلام آباد: الٹی سیدھی تقاریر سے لوگوں کے سر میں درد اور پیراسیٹامول شارٹ ہو جاتی ہے، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے پیرا سیٹا مول میں کمی کی وجہ بتا دی۔ پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر صحت نےکہا کہ الٹی سیدھی تقریروں سے بھی لوگوں کے سر میں…