الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہواہمارے پاس پلان بی موجود ہے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو پشاور: پی ٹی آئی رہنما ء بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔یہ ارجنٹ میٹر ہے، جس کے لیے ہم عدالت جائیں گے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے…

امریکی صدر جوبائیڈن نے 886 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکا کے صدر جوبائیڈن نے سال 2024 کے لیے 886 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بجٹ میں مختص کی گئی مجموعی رقم وزارت دفاع، توانائی، محکمہ خارجہ اور انٹیلی جنس سروسز پر خرچ کی جائے گی۔ اس میں 800…

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت ہلاک

فائل:فوٹو لاہور: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پرحملے سمیت 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت مقابلے میں مارا گیا۔ دہشت گرد فیصل آباد میں حساس ادارے سمیت 11 بڑی کارروائیوں میں ملوث تھا ۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق…

بیرون ملک نئے پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بیرون ملک نئے پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی سفارش پر کل 18 ممالک میں نئے پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دی…

عام انتخابات، کاغذات نامزدگی کے حصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:عام انتخابات میں حصہ لینے والے سیاسی رہنماوٴں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے حصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کل آخری روز ہے۔ سیاسی رہنماوٴں کی جانب سے کاغذات…

سندھ میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلٹ ٹریبونلز قائم

فائل:فوٹو کراچی :سندھ میں عام انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اپیلٹ ٹریبونلز قائم کر دیے گئے۔ سندھ ہائی کورٹ کے 6 جج اپیلٹ ٹریبونلز کے لیے نامزد کر دیے گئے۔ جسٹس ارشد حسین، جسٹس خادم حسین کراچی اور…

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی ، ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگا

فائل:فوٹو دبئی :انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی جس کے بعد اب ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگا۔پاکستان نے موٴقف اپنایا تھا کہ ملک میں سیکیورٹی صورتحال کا کوئی مسئلہ نہیں، دیگر ٹیمیں بھی پاکستان میں آکر کھیل رہی ہیں۔ آزاد…

نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کے لیے درست قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کے لیے درست قرار دے دیا۔فیصلے میں عدالت نے کہا کہ پٹیشنر کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ نومبر 2022ء سے نومبر 2024ء تک موزوں ہو گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل…

پاکستانی سفارتخانے میں کرسمس ڈنر، پیرس کی کمیونٹی کی شرکت

فوٹو: سوشل میڈیا پیرس: پاکستانی سفارتخانے میں کرسمس ڈنر، پیرس کی کمیونٹی کی شرکت، کرسمس ڈنر کے موقع فرانس پر پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا اور تقریب میں شریک ہونے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ عاصم افتخار احمدنے کہا…

احد چیمہ، آئی جی، ڈی سی کو نہ ہٹانے پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ پرنسپل سیکرٹری کی طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ، آئی جی، ڈی سی کو نہ ہٹانے پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ پرنسپل سیکرٹری کی طلبی، الیکشن کمیشن نے دونوں افسروں کو 26 دسمبر کو ذاتی طور پر طلب کر لیا. الیکشن کمیشن کے حکم کے باوجود آئی جی اسلام…