اکانومسٹ نے پاکستان میں رائج طرز حکمرانی کو آمرانہ قرار دے دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:معروف بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے پاکستان میں رائج طرز حکمرانی کو آمرانہ قرار دے دیا ہے۔
دی اکانومسٹ کے انٹیلی جنس یونٹ نے دْنیا بھر میں جمہوری نظام کے حوالے سے ڈیموکریسی انڈیکس 2023ء رپورٹ جاری کر دی جس کے…