روزانہ ملٹی وٹامنز کی گولیاں استعمال کرنے سے متعلق نئی تحقیق سامنے آگئی
فائل:فوٹو
میری لینڈ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ ملٹی وٹامنز کی گولیاں کھانا نہ تو موت کے امکانات کو کم کر سکتا ہے نہ ہی صحت مند افراد کو زندگی بڑھانے میں مدد دے سکتا ہے۔
امریکا کے نیشنل کینسر انسٹیٹیوٹ کے محققین کی جانب سے…