اسلام نے وراثت میں خواتین کا حصہ بالکل واضح کردیا ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اسلام نے وراثت میں خواتین کا حصہ بالکل واضح کردیا ہے۔ مرد حضرات خواتین کو جائیداد کے حق سے محروم رکھ کر اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں…