وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ستائیسویں آئینی ترمیم آنے کے امکان کو مسترد کر دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد : وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ستائیسویں آئینی ترمیم آنے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ فی الحال حکومت کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے.
قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد ایک صحافی نے ان سوال کیا تھا کہ کیا…