جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اگر ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو عراق، شام اور لیبیا سے پوچھو۔ علما و مشائخ سے التماس ہے کہ وہ شدت پسندی یا تفریق کے بجائے تحمل اور اتحاد کی ترغیب دیں علما اعتدال پسندی کو…

یہ ناقابل قبول ہے کہ ملزم کہے میں تفتیش میں تعاون نہیں کروں گا،اسلام آبادہائی کورٹ کے توشہ خانہ کیس…

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کے جواب کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا جو مرضی ہو جائے میں شامل تفتیش نہیں ہوں گا۔ یہ ناقابلِ قبول ہے کہ ملزم کہے میں تفتیش میں تعاون نہیں کروں گا۔…

حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے معافی مانگ لی،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے معافی مانگ لی۔ ٓاڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے…

حکومت کا 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے مہنگی بجلی کے ستائے عوام کے لیے بڑا ریلیف تیار کرلیا۔ وزیرتوانائی اویس لغاری کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس نے…

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل عدلیہ کی آزادی پر شب خون ہے، اسد قیصر

فائل:فوٹو اسلام آباد: مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصرنے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل عدلیہ کی آزادی پر شب خون ہے اسے مسترد کرتے ہیں۔ پارلیمان اور عدلیہ کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا، الیکشن ایکٹ ترمیم پر اسد قیصر نے…

صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر دستخط کردیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر دستخط کردیے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں ایوانوں سے کثرت رائے سے منظور ہونے کے بعد الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر…

امریکی صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی،کملا ہیرس کا گراف بڑھنے لگا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا میں انتخابات کی گہما گہمی عروج پرہے جہاں صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی ہے ، ایک اہم سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگر آج انتخابات ہوں تو کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان زیادہ ہے۔ میڈیا رپورٹس…

جاپان میں 6.9 شدت کا زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری

فائل:فوٹو ٹوکیو:جاپان کے جنوبی ریجن میں 6.9 شدت کے زلزلے کے بعد ملک میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق سونامی کی وارننگ کا دائرہ کار کاگوشیما اور ایہائم تک بڑھا دیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر…

بنگلا دیش کا پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد: بنگلا دیش نے پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد اقبال حسین ڈھاکا میں فارن سروسز اکیڈمی کے سربراہ ہیں۔ انہوں نے 2001 میں فارن سروس میں شمولیت اختیار کی تھی۔ قبل ازیں محمد…

کینیڈا کااپنے سفارت کاروں کے بچوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اوٹاوا:کینیڈا نے اپنے سفارت کاروں کے بچوں اور ان کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوبل افیئرز کینیڈا نے خطے میں جنگی خطرات بڑھنے کے خدشات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق عارضی طور پر…