دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دنیا بھر میںآ ج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے ۔13 جولائی 1931 کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر اندھا دھند فائرنگ سے 22 مسلمانوں کو شہید کر دیا تھا ۔
سانحے کی یاد میں کشمیری ہر سال 13 جولائی کو یوم شہدائے کشمیر…