قلفی بیچنے والے ریڑھی بان کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل مسجد پارکنگ میں قلفی بیچنے والے ریڑھی بان فرمان اللہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے قلفی فروش کو سزا دینے مجسٹریٹ کا…