سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ کاصدر مملکت کے نام خط
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھا ہے۔
صدر کے نام لکھے گے خط میں جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ براہ کرم میرے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا یا نہیں اس بات کی تصدیق یا تردید کی!-->!-->!-->…