سابق وزیراعظم عمران خان کو فوج یا رینجرز نے گرفتار نہیں کیا تھا، وزیردفاع
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے سابق وزیراعظم عمران خان کو فوج یا رینجرز نے گرفتار نہیں کیا تھا، وزیردفاع کا کہنا تھا کہ رینجرز نے گرفتاری میں پولیس کی مدد کی۔
پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…