گزشتہ ایک سال پاکستان کو ڈی ریل اور غیرمستحکم کرنے کیلئے سیاسی ہلچل مچائی گئی ،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال طوفانی سال رہا جس میں پاکستان کو ڈی ریل اور غیرمستحکم کرنے کیلئے سیاسی ہلچل مچائی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی مجھے 4 سال جیلوں میں گھماتے رہے، ثبوت تھے تو سامنے لے آتے۔…