دوسرا ٹی ٹونٹی آج، پاکستان کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کا امکان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا پاکستان کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے میچ کی فاتح ٹیم کو برقرار رکھنے کا قوی امکان ہے جبکہ میزبان ٹیم میں!-->!-->!-->…