پاکستان میں آج عیدالاضحی عقیدت واحترام اور سادگی سے منائی جارہی ہے
اسلام آباد (زمینی حقائق ) پاکستان میں آج عیدالاضحی عقیدت واحترام اور سادگی سے منائی جارہی ہے۔
حکومت نے بڑی عید کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجتی کیلئے سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیریوں کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔
صدر مملکت!-->!-->!-->!-->!-->…